Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانکراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر

کراچی گرین لائن منصوبے کا آغاز 25 دسمبر سے ہوگا، اسد عمر

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی اسدعمر کا کہنا ہے کہ گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا ہے اور اب 25 دسمبر سے کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا۔وزیر منصوبہ بندی اسدعمر نے ٹوئٹ میں کہا کہ ‏کل کراچی گرین لائن منصوبے کا تفصیلی جائزہ لیا، انشاءاللہ اگلے 10 دن میں یہ منصوبہ ٹرائل آپریشن کے لیے تیار ہوگا، تقریباً دو ہفتے ٹرائل آپریشن کے بعد 25 دسمبر کو کمرشل آپریشن کا آغاز کر دیا جائے گا جب کہ وزیراعظم عمران خان کراچی آکر منصوبے کا افتتاح کریں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments