Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینوزیراعظم کا ملک کے مقابلے میں کراچی میں اشیا کی بڑھتی قیمتوں...

وزیراعظم کا ملک کے مقابلے میں کراچی میں اشیا کی بڑھتی قیمتوں پر اظہار تشویش

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کراچی اور حیدرآباد میں ملک کے دیگر حصوں کے مقابلوں میں اشیاءِ ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔وزیراعظم عمران خان سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما غوث علی شاہ نے ملاقات کی جس میں وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر بھی شریک تھے۔وزیراعظم سے ہونے والی اس اہم ملاقات میں پی ٹی آئی رہنما غوث علی شاہ نے سندھ کی سیاسی صورتحال اور وفاقی حکومت کے جاری ترقیاتی منصوبوں پر گفتگو کی۔اس کے علاوہ وزیرِاعظم نے سندھ بالخصوص کراچی اور حیدر آباد میں ملک کے باقی حصوں کے مقابلے میں اشیاءِ ضروریہ کی بڑھتی ہوئی قیمتوں پر تشویش کا اظہار کیا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments