Monday, July 4, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeشوبزیوکرین کی اداکارہ روسی بمباری میں ہلاک

یوکرین کی اداکارہ روسی بمباری میں ہلاک

کیف: یوکرین کی فلم اورتھیٹرکی مشہور اداکارہ اکسانا شیوتزروسی بمباری میں ہلاک ہوگئیں۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق یوکرین کے دارالحکومت کیف پرروس کے راکٹ حملے میں یوکرین کی مشہوراداکارہ اکسانا شیوتزہلاک ہوگئیں۔
یوکرینی حکام کا کہنا ہے کہ روس نے راکٹ حملے میں کیف میں رہائشی عمارت کونشانہ بنایا جس کے نتیجے میں 67 سالہ اداکارہ اکسانا شیوتز ہلاک ہوئیں۔روسی حملے میں رہائشی عمارت تقریبا تباہ ہوگئی۔
مزید پڑھیں:روسی بمباری میں معروف یوکرینی اداکار ہلاک
گزشتہ ہفتے روسی بمباری سے یوکرین کے سنگراورکمپوزرپاشا لی بھی ہلاک ہوگئے تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments

AllEscortAllEscort