Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلبابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، آئی سی سی ون ڈے...

بابر اعظم کے نام ایک اور اعزاز، آئی سی سی ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے کپتان مقرر

دبئی: بابر اعظم ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کے بھی کپتان منتخب ہو گئے۔
بابر اعظم نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر لیا، انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے ٹیم آف دی ایئر کا کپتان مقرر کردیا، فخرزمان بھی الیون میں شامل ہیں تاہم محمد رضوان اور شاہین شاہ آفریدی کی جگہ نہ بن سکی۔
یہ بھی پڑھیں :آئی سی سی ٹی ٹوینٹی ٹیم کا اعلان، بابر اعظم کپتان مقرر
سال کی بہترین ٹیم کیلیے بابر اعظم (کپتان)، فخر زمان، پال اسٹرلنگ، جنیمن مالان، راسی وان ڈر ڈوسین، شکیب الحسن، مشفیق الرحیم (وکٹ کیپر)، وانندو ہسارنگا، مستفیض الرحمان، سمی سنگھ اور دشمانتھا چمارا شامل ہیں۔
یاد رہے کہ بابر اعظم اس سے قبل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے بھی کپتان نامزد ہوئے تھے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments