Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلنیویارک کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد...

نیویارک کی رہائشی عمارت میں خوفناک آتشزدگی، 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک

نیویارک کے ایک اپارٹمنٹ کی عمارت میں آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت کم از کم 19 افراد ہلاک ہو گئے۔نیویارک کی 19 منزلہ رہائشی عمارت کی تیسری منزل پر آگ لگنے سے 9 بچوں سمیت 19 افراد ہلاک ہو گئے جب کہ آگ اس قدر خوفناک تھی جس کے شعلے کھڑکیوں سے باہر نکل رہے تھے۔نیویارک کے میئر ایرک ایڈمز کے مطابق آگ سے جھلس کر 32 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں جن میں سے کئی کی حالت تشویشناک ہے۔دوسری جانب فائر ڈیپارٹمنٹ کے کمشنر نے کہا کہ آگ بجلی کے ہیٹر کی خرابی کی وجہ سے بھڑکی جب کہ نیویارک میں 30 سالوں میں سب سے زیادہ ہلاکتیں دیکھنے میں آئی ہیں تاہم امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments