Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلمہندرسنگھ دھونی نے حارث رؤف کوتحفہ بھیج دیا

مہندرسنگھ دھونی نے حارث رؤف کوتحفہ بھیج دیا

لاہور: بھارت کے سابق کپتان مہندرسنگھ دھونی نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے بولرحارث رؤف کوخاص تحفہ بھیج دیا۔حارث رؤف نے سوشل میڈیا پرانکشاف کیا کہ بھارت کے سابق کپتان اوروکٹ کیپر مہندرسنگھ دھونی انہیں چنائی سپرکنگ کی نمبر 7 لکھی ہوئی جرسی تحفے میں دی ہے۔حارث رؤف نے مہندرسنگھ دھونی کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ لیجنڈ کپتان دھونی کی جانب سے ان کی شرٹ کا خوبصورت تحفہ ملنا میرے لئے اعزاز ہے۔ سابق بھارتی کپتان اپنے اچھے اخلاق اوررویے سے اب بھی لوگوں کے دل جیت رہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments