Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلپی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم ملے...

پی ایس ایل لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم ملے گی

لاہور(این اے نیوز) پی ایس ایل کے لائیو اسٹریمنگ حقوق سے 175 فیصد زیادہ رقم موصول ہوگی۔
سب سے زیادہ بولی دینے والے ادارے کے ساتھ معاہدہ اگلے 2 سیزن کیلیے ہوگا،قائم مقام چیف ایگزیکٹیو پی سی بی سلمان نصیرنے کہاکہ لائیو اسٹریمنگ کے حقوق کی بڈ میں اضافے سے لیگ کی مقبولیت کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے۔
ہمیں یقین ہے کہ آئندہ 2 ایڈیشنز ایکشن سے بھرپور اور شائقین کرکٹ کی بڑی تعداد کی توجہ کا مرکز ہوں گے۔ یاد رہے کہ پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز 27 جنوری کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments