Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلامریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا...

امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹا دیں

واشنگٹن(این اے نیوز) امریکا نے جنوبی افریقا کے کئی ممالک پر عائد سفری پابندیاں ہٹانے کا اعلان کردیا۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کے مطابق پابندیوں سے ہمیں اومی کرون کوسمجھنےکاوقت ملا اور سفری پابندیاں 31 دسمبرسے ہٹائی جائیں گی۔
ترجمان وائٹ ہاؤس کا کہنا تھا کہ جانتےہیں کہ موجودہ ویکسین اومی کرون کےخلاف موثرکام کررہی ہے۔
واضح رہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ سامنے آنے کے بعد امریکا نے جنوبی افریقہ، بوٹسوانا، زمبابوے، نمیبیا، لیسوتھو، ایسواٹینی، موزمبیق اورملاوی پرسفرپابندیاں عائد کی تھیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments