Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستان’قیام پاکستان سے ابتک ملک کیلئے مسیحیوں کی خدمات غیرمعمولی ہیں

’قیام پاکستان سے ابتک ملک کیلئے مسیحیوں کی خدمات غیرمعمولی ہیں

راولپنڈی(این اے نیوز) چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس نے کرسمس پرپیغام دیا ہے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر ) کی جانب سے جاری بیان میں مسلح افواج اور ملک بھرمیں مسیحی کمیونٹی کومبارکباد دی گئی ہے۔
آئی ایس پی آر کا کہنا تھا کہ قیام پاکستان سےاب تک ملک کےلیےان کی خدمات غیرمعمولی ہیں۔
خیال رہے کہ دنیا بھر میں مسیحی برادری آج کرسمس کا تہوار منارہی ہے، کرسمس کی مناسبت سے گرجا گھروں میں دعائیہ تقریبات بھی منعقد کی جارہی ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments