Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeاسلام آبادالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنے لگی

الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری،حکومت اور اپوزیشن میں برف پگھلنے لگی

اسلام آباد(این اے نیوز) الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن کے درمیان برف پگھلنے لگی۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے لیگی رہنما خواجہ سعد رفیق سے ملاقات کی،دونوں رہنماؤں میں ملاقات پارلیمنٹ ہاؤس میں ہوئی ۔
ذرائع کے مطابق ملاقات میں پنجاب اور کے پی کے میں الیکشن کمیشن ممبران کی تقرری پر پیش رفت ہوئی، دونوں رہنماؤں میں ممبران کی تقرری پر معاملات طے پاگئے۔
کوٹہ سسٹم کے بجائے غیر جانبدار ممبران سامنے لانے ،تجویز کردہ ناموں پر مزید مشاورت کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا کہ ایسے نام سامنے لائے جائیں جو غیر جانبدار ہوں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments