Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستاننواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا...

نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے، شہباز گل

لاہور(این اے نیوز)معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ نواز شریف کی برطانیہ سے بے دخلی کو سیاسی واپسی بنایا جارہا ہے۔
وزیراعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے ٹوئٹ میں کہا کہ برطانیہ میں نواز شریف کے ویزہ کی توسیع رجیکٹ ہو چکی ہے، اس وقت اپیل میں ہیں لیکن انہیں پتہ ہے ویزہ رجیکٹ کر کے بے دخل کیا جائے گا اس لیے نواز شریف کے بے دخل ہونے کو ان کا واپس آنے کا سیاسی فیصلہ بنا کر پیش کیا جا رہا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments