Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلپی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے...

پی ایس ایل7؛ بائیو سیکیورٹی کے لیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا

کراچی(این اے نیوز رپورٹ) پی ایس ایل 7میں بائیو سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا۔کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ نے کہا کہ قائد اعظم ٹرافی میچز کے دوران بائیوببل توڑنے پر متعلقہ حکام سے بات کروں گا۔انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل میں کورونا کیسز کی روک تھام کیلیے پورا ہوٹل بک کرایا جائے گا تاکہ بائیو ببل زیادہ محفوظ ہو،قرنطینہ بھی زیادہ ہونا چاہیے،گذشتہ ایونٹس میں بڑا نقصان ہوا ہے،پی ایس ایل کے انعقاد کیلیے پاکستان سے باہر نہیں جائیں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments