Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلملائشیا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 27 افراد...

ملائشیا میں شدید بارشوں نے تباہی مچادی، مختلف حادثات میں 27 افراد ہلاک

ملائشیا(این اے نیوز)

ملائشیا میں شدید بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال،ندی نالوں میں طغیانی کے نتیجے میں مختلف حادثات میں27 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشیا میں گذشتہ تین دنوں سے شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے مختلف حادثات میں27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 70ہزارافرادکومحفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، 200 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر
رپورٹس کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے ایک اندازے کے مطابق 70 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا ہے جبکہ بڑی سڑکوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
دوسری جانب مقامی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملائشیا کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی وارننگ دی ہے۔

میں شدید بارشوں کےبعد سیلابی صورتحال،ندی نالوں میں طغیانی کے نتیجے میں مختلف حادثات میں27 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ملائشیا میں گذشتہ تین دنوں سے شدید بارشوں کے باعث ندی نالوں میں طغیانی کی وجہ سے مختلف حادثات میں27 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جبکہ 70ہزارافرادکومحفوظ مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔فلپائن میں سمندری طوفان سے تباہی، 200 افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر
رپورٹس کے مطابق شدید بارش کی وجہ سے آنے والے سیلاب نے ایک اندازے کے مطابق 70 ہزار افراد کو بے گھر کر دیا ہے جبکہ بڑی سڑکوں کا رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔
دوسری جانب مقامی حکام نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کا آغاز کر دیا ہے۔
سرکاری میڈیا کے مطابق محکمہ موسمیات نے ملائشیا کے جنوبی اور مشرقی حصوں میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کی وارننگ دی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments