Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانگوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا

گوجرانوالہ میں پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا

گوجرانوالہ(این اے نیوز)تھانہ علی پور چٹھہ میں تعینات پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا۔
این اے نیوز کے مطابق گوجرانوالہ کے تھانہ علی پور چٹھہ تعینات پولیس کانسٹیبل بکرے چوری کرتے پکڑا گیا، جب کہ اس کے دیگر ساتھی بھی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔
سی سی پی او گوجرانوالہ سید حماد عابد کے مطابق کانسٹیبل شوکت علی نے 4 ساتھیوں کے ہمراہ چھترے (بکرے) چوری کیے، جن کی قیمت 60 ہزار روپے ہے، ملزم کے خلاف مقدمہ درج کروا کر سلاختوں خے پیچھے بھیج دیا گیا ہے، ملزمان کو نشان عبرت بنایا جائے گا تاکہ محکمے کی بدنامی بننے والے بہادر فورس کا حصہ نہ بن سکیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments