Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانراولپنڈی سے اغوا پاکستانی نژاد امریکی خاتون کیس میں سابق شوہر گرفتار

راولپنڈی سے اغوا پاکستانی نژاد امریکی خاتون کیس میں سابق شوہر گرفتار

راولپنڈی (این اے نیوز) راولپنڈی سے اغوا پاکستانی نژاد امریکی خاتون وجیہہ کے سابق شوہر رضوان کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق امریکی خاتون اغوا کیس بڑی پیش رفت ہوئی ہے، تھانہ مورگاہ پولیس نے خاتون وجیہہ کے سابق شوہر رضوان کو گرفتار کرلیا۔ سابق شوہر کا 4 دن کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا گیا، سول جج ظہیر صفدر نے جسمانی ریمانڈ دیا۔
واضح رہے 2 ماہ قبل خاتون وجیہہ سواتی اغوا ہوئی تھی، ان کے تین کم عمر بچے امریکا میں ہیں، وجیہہ سواتی اپنے شوہر رضوان حبیب سے جائیداد کا معاملہ حل کرنے پاکستان آئی تھی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments