Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانبلدیاتی انتخابات میں ناقص کارکردگی، پی پی پی خیبرپختون خوا کی ضلعی...

بلدیاتی انتخابات میں ناقص کارکردگی، پی پی پی خیبرپختون خوا کی ضلعی تنظیمیں تحلیل

پشاور(این اے نیوز) بلدیاتی انتخابات میں ناقص کارکردگی پر پیپلزپارٹی نے اپنے عہدے داران کے خلاف کارروائی شروع کردی۔
پیپلزپارٹی کے صوبائی صدر نجم الدین نے پشاورسٹی، چارسدہ،نوشہرہ اور بونیر کی ضلعی تنظیموں کو تحلیل کردیا۔ پارٹی صدر نے ضلعی تنظیموں، ٹکٹ ہولڈرز اور صوبائی کابینہ سے مشاورت کے بعد یہ اقدام کیا۔
واضح رہے کہ خیبرپختون خوا کے بلدیاتی انتخابات میں پی پی پی کو بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا اور وہ صرف ایک نشست جیتنے میں کامیاب ہوئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments