Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانسندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

سندھ میں بلدیاتی الیکشن کے انعقاد میں تاخیر کا امکان

کراچی(این اے نیوز) ذرائع کے مطابق سندھ میں بلدیاتی الیکشن مارچ میں نہیں ہوسکیں گے، انتخابات میں تاخیر کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا انعقاد مارچ میں نہیں ہوسکے گا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لئے تاحال کام کا آغاز نہیں ہوسکا۔
ذرائع نے بتایا کہ سندھ حکومت کی درخواست پر الیکشن کمیشن نے بلدیاتی حلقہ بندیوں کا جاری شیڈول مؤخر کردیا، بلدیاتی حلقہ بندیوں کے لیے 80 روز درکار ہوں گے، سندھ لوکل گورنمنٹ ایکٹ کا ترمیمی مسودہ تاحال گزٹ نہیں ہوسکا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments