Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeخیبر پختونخواہبنوںانتخابی مواد لے جانے کا معاملہ، صوبائی وزیر کے بیٹے و بھائی...

انتخابی مواد لے جانے کا معاملہ، صوبائی وزیر کے بیٹے و بھائی پر مقدمے کیخلاف احتجاج

بنوں (این اے نیوز) صوبائی وزیر ملک محمد خان کے بیٹے،بھائی اور دیگر کے خلاف مقدمہ درج کرنے پر بنوں میں مظاہرین کی جانب سے احتجاج کیا جارہا ہے۔
ذرائع کے مطابق مظاہرین نے بنوں میرانشاہ تجارتی شاہراہ کو ٹریفک کے لیے بند کردیا ہے جس کی وجہ سے مسافروں کو کافی پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
پشاورمیئر کے بیلٹ پیپرز پر ٹھپے لگائے جانے کا الزام، خاتون پریذائیڈنگ افسر شوہر سمیت گرفتار
پولیس کے مطابق صوبائی وزیر ملک محمد خان کے بیٹے،بھائی اور دیگر کے خلاف بکاخیل کے 3پولنگ اسٹیشنز سے الیکشن مواد لے جانے کے الزام میں مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
واضح رہے کہ الیکشن مواد غائب ہونے کے بعد الیکشن کمیشن نے تحصیل بکا خیل کا الیکشن ملتوی کردیا تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments