Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستاناسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے رابطے

اسپیکر اور چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے رابطے

اسلام آباد (این اے نیوز)اسپیکرقومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے لیے اپوزیشن کے رابطے شروع ہوگئے۔ذرائع کے مطابق اپوزیشن کی جانب سے پہلے اسپیکر قومی اسمبلی اور پھر چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد لائے جانے کا امکان ہے۔
چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک عدم اعتماد کیلئے اپوزیشن کے صلاح مشورے
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسپیکر کے خلاف رائے شماری خفیہ بیلٹ کے ذریعے
ذرائع کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے لیے ن لیگ سمیت دیگر اپوزیشن جماعتوں کے درمیان بات چیت جاری ہے اور اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں کے قائدین کے مابین مشاورت جلد مکمل کرلی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments