Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلعثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے

عثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے

ایڈیلیڈ(این اے نیوز) آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ ٹیسٹ میچ کے دوران تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے۔
انگلینڈ کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے دوران عثمان خواجہ تماشائیوں کو ڈانس سے محظوظ کرتے رہے، اگرچہ وہ الیون کا حصہ نہیں تھے تاہم چوتھے روز بطور متبادل فیلڈ میں آئے اور خاص طور پر انگلش شائقین کی بارمی آرمی کے سامنے ڈانس کیا۔
ان کی فوٹیج فوراً ہی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی جب کہ کینگرو شائقین ان کے اس ڈانس سے کافی محظوظ ہوئے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments