Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپنجاب میں کورونا کی صورتحال قابو، مارکیٹیں 24 گھنٹے کھولنے کا نوٹیفکیشن...

پنجاب میں کورونا کی صورتحال قابو، مارکیٹیں 24 گھنٹے کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری

لاہور(این اے نیوز) محکمہ صحت پنجاب نے صوبے میں کورونا کے سلسلے میں نافذ وقتی پابندیوں کو ختم کردیا۔محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پنجاب میں کورونا کی صورتحال پر قابو پا لیا گیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں
پنجاب حکومت کا گھر گھر کورونا ویکسی نیشن مہم شروع کرنے اعلان
پنجاب میں آج سے شادی ہالز میں کورونا ویکسی نیشن کی خصوصی چیکنگ ہوگی
محکمہ صحت کے نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں کاروبار کے معمول کے اوقات کار بحال کردیے گئے اور کاروبار کے تمام شعبوں میں جزوی اوقات کار بھی ختم کر دیے گئے ہیں۔
نوٹیفکیشن کے مطابق صوبے بھر میں آج سے تمام مارکیٹیں 24 گھنٹے کھلی رہیں گی جب کہ نوٹیفکیشن کا اطلاق فوری طور پر ہوگیا ہے، تمام مارکیٹوں میں کورونا ایس او پیز کا خیال رکھا جائے گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments