Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
HomeUncategorized27 دسمبرکو سندھ بھر میں عام تعطیل کااعلان

27 دسمبرکو سندھ بھر میں عام تعطیل کااعلان

کراچی(این اے نیوز) حکومت سندھ نے27 دسمبرکو صوبے بھر میں عام تعطیل کااعلان کردیا۔
محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق 27 دسمبر کو صوبائی حکومت کے ماتحت تمام دفاتر میں تعطیل ہوگی۔
خیال رہے کہ 27 دسمبر 2007 کو پاکستان پیپلز پارٹی کی رہنما بے نظیر بھٹو کو راولپنڈی میں دہشتگرد حملے میں شہید کردیا گیا تھا اور ہر سال 27 دسمبر کو ان کی برسی منائی جاتی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments