Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانلاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کے گیٹ پر فائرنگ کی وڈیو وائرل

لاہور کی ایک نجی یونیورسٹی کے گیٹ پر فائرنگ کی وڈیو وائرل

لاہور (این اے نیوز)لاہورکی ایک نجی یونیورسٹی کے گیٹ پرفائرنگ کی وڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں یونیورسٹی کے گیٹ پر ایک اسلحہ بردار شخص کو داخل ہوتے دیکھا جاسکتا ہے۔
مسلح شخص کو سکیورٹی گارڈ نے نجی یونیورسٹی میں داخل ہونےسےنہیں روکا، اسلحہ دیکھ کر نجی یونیورسٹی کےگارڈز بھی ایک کمرےمیں چھپ گئے، لوگوں نے مسلح شخص کو نجی یونیورسٹی سے نکالا تو اس نےفائرنگ کردی۔
پولیس کا کہنا ہے کہ نجی یونیورسٹی کے گیٹ پرفائرنگ کے واقعےکی تحقیقات کی جارہی ہیں، فائرنگ کرنے والے شخص کو جلد گرفتار کرلیا جائےگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments