Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینپونم پانڈے کے غیر روایتی لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

پونم پانڈے کے غیر روایتی لباس پر سوشل میڈیا صارفین کی تنقید

بھارت (این اے نیوز) بھارتی ماڈل اور اداکارہ پونم پانڈے جو اپنے بے باک انداز اور لباس کے حوالے سے کافی مشہور ہیں ، انہیں ائیرپورٹ پر غیر روایتی لباس پہنا دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین تنقید کیے بغیر نہ رہ سکے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق پونم پانڈے کرسمس منانے کیلئے آج ممبئی سے دبئی روانہ ہونے کیلئے ائیرپورٹ پہنچی تو انہیں کالے رنگ کے مکمل لباس میں دیکھا گیا ۔
ایک بھارتی فیشن فوٹوگرافر بھیانی نےپونم کی ائیرپورٹ پر مکمل لباس پہنے تصویر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی اور کیپشن میں ‘اداکارہ ‘ لکھا جس کے بعد صارفین نے تنقید شروع کردی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments