Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانجنید کے سیاست میں آنے کے سوال پر کیپٹن(ر) صفدر کا دلچسپ...

جنید کے سیاست میں آنے کے سوال پر کیپٹن(ر) صفدر کا دلچسپ جواب

لاہور(این اے نیوز) جنید صفدر کے سیاست میں آنے کے سوال پر کیپٹن (ر) صفدر نے صحافی کو دلچسپ جواب دیا۔
(ن) لیگ کے رہنما کیپٹن (ر) صفدر سے صحافی نے سوال کیا کہ کیا جنید صفدر سیاست میں آئیں گے جس پر کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ کیوں نہیں جب ڈاکٹر کا بیٹا ڈاکٹر اور وکیل کا بیٹا وکیل بن سکتا ہے تو سیاستدان کا بیٹا سیاستدان ہی بنے گا۔
صحافی کی جانب سے سوال پر کہ جنید صفدر کس حلقے سے الیکشن لڑیں گے، کیپٹن (ر) صفدر نے کہا کہ وہ پاکستان کا بیٹا ہے کہیں سے بھی الیکشن لڑسکتا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments