Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانخیبرپختون خوا کے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا، شہبازشریف

خیبرپختون خوا کے عوام نے پی ٹی آئی کو مسترد کردیا، شہبازشریف

لاہور(این اے نیوز)(ن) لیگ کے صدر شہبازشریف کا کہنا ہے کہ خیبر پختون خوا کے عوام نے پی ٹی آئی کومسترد کردیا۔شہباز شریف نے ٹوئٹ میں کہا کہ حکمران جماعت کی شکست کمر توڑ مہنگائی، اشیا کی قیمتوں میں اضافے اورکمزور گورننس کیخلاف عوام کے غصے کا اظہارہے۔
شہبازشریف نے مزید کہا کہ یہ اس تجربے کے خاتمے کی شروعات ہے جو قوم کو مہنگا پڑا ۔
واضح رہے کہ تحریک انصاف کو صوبہ خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں کئی مقامات پر اپ سیٹ شکست کا سامنا کرنا پڑا جب کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) سب سے زیادہ نشستیں حاصل کرنے میں کامیاب رہی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments