Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر ہونے پر پی ٹی سی ایل کا...

پاکستان میں انٹرنیٹ اسپیڈ متاثر ہونے پر پی ٹی سی ایل کا بیان

کراچی(این اے نیوز) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی نے انٹرنیٹ کی سب میرین کبیل کٹنے پر بیان جاری کردیا۔پی ٹی سی ایل کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ کیبل کٹنے پر متبادل بینڈوڈتھ کا بندوبست کیا ہے اور اگلے چند دن میں مزید بینڈوڈتھ شامل کی جائے گی۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا تھا کہ اگلے چند دن انٹرنیٹ سروس معمولی متاثر رہنے کا امکان ہے۔
واضح رہےکہ پاکستان سے افریقا جانے والی انٹرنیٹ کیبل کی سروس معطل ہونے سے ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار کم ہوگئی۔
ٹیلی کام ذرائع کے مطابق سی ایم وی 4 کیبل کٹنے سے ملک میں انٹرنیٹ اسپیڈ میں ایک ٹیرا بائٹ کمی ہوئی ہے جس سے انٹرنیٹ کی رفتار میں بھی کمی واقع ہوئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments