Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانکرکٹر عابد علی کو دوران میچ سینے میں تکلیف، اسپتال منتقل

کرکٹر عابد علی کو دوران میچ سینے میں تکلیف، اسپتال منتقل

کراچی(این اے نیوز)ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو دوران میچ سینے میں تکلیف ہوگئی۔کراچی میں جاری قائداعظم ٹرافی میں خیبرپختونخوا اور سینٹرل پنجاب کے درمیان میچ یو بی ایل اسپورٹس کمپلیکس میں کھیلا جا رہا تھا۔
یہ بھی پڑھیں
عابد علی کی بلی کو کھانا کھلانے کی ویڈیو وائرل
دوسری اننگز میں سنچری سے محروم ہوکر بھی عابد علی نے اعزاز حاصل کر لیا
ٹیسٹ کرکٹر عابد علی کو میچ کے دوران بیٹنگ کرتے ہوئے سینے میں تکلیف ہوئی جس کےباعث انہیں فوری طور پر مقامی اسپتال منتقل کرنا پڑا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ عابد علی کے اسپتال میں مختلف ٹیسٹ کیے جارہے ہیں جس کےبعد ہی ڈاکٹرز ان کی صحت سے متعلق آگاہ کریں گے۔
عابد علی قائداعظم ٹرافی میں سینٹرل پنجاب کی نمائندگی کررہے ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments