Monday, July 4, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
HomeUncategorizedجیل ملازمین کی سنی گئی

جیل ملازمین کی سنی گئی

این اے نیوز رپورٹ ریجنزکے جیل وارڈرزکی بڑے پیمانے پرترقیاں،36اہلکاروں کواگلے سکیل پرترقیاں دے دی گئیں۔
تفصیلات کے مطابق ڈی آئی جی جیل خانہ جات نویدرؤف کی سربراہی میں ترقیاتی کمیٹی کا اجلاس منعقدکیا گیا جس میں 60سے زائد ملازمین کے نام ترقی کے لئے زیرغور آئے۔ریکارڈ مکمل ہونےپرڈی آئی جی نوید رؤف نے 6ہیڈ وارڈرزکوچیف وارڈرکے عہدے پرترقی دے دی جبکہ 30 وارڈرزکوہیڈوارڈر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔
ڈی آئی جی آفس سے ترقی پانے والوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔نویدرؤف کا کہنا تھا کہ آئی جی جیل کے حکم پر ترقیوں کا عمل جاری ہے اہل اور میرٹ پر پورا اترنے والے ملازمین ترقی کے مستحق ہیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments

AllEscortAllEscort