Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeجرائمسی سی پی او لاہور کا بڑا فیصلہ

سی سی پی او لاہور کا بڑا فیصلہ

لاہور(این اے نیوز)اب لاہور پولیس کوئی افسر یا اہلکار نوکری سے برخاست نہیں ہو سکے۔سی سی پی او لاہور کانے کہا کہ کوئی افسر بھی شہر میں کسی ماتحت افسر یا اہلکار کو نوکری سے برخاست نہیں کر سکے گا،سی سی پی او نے ڈسمسل کرنے کے اختیارات افسران سے واپس لے لئے۔
تفصیلات کے مطابق اب لاہور ہولیس کوئی افسر یا اہلکار نوکری سے برخاست نہیں ہو سکے،سی سی پی لاہور فیاض احمد دیو کا کہناتھا کہ کوئی افسر بھی شہر میں کسی ماتحت افسر یا اہلکار کو نوکری سے برخاست نہیں کر سکے گا،سی سی پی او نے ڈسمسل کرنے کے اختیارات افسران سے واپس لے لیے
سنگین جرم کی صورت میں افسر یا اہلکار نوکری سے برخاست صرف سی سی پی او کے احکامات سے ہو گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments