Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeخیبر پختونخواہپشاورکے پی الیکشن؛ تشہیر کیلیے امیدواروں نے اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی لٹکا...

کے پی الیکشن؛ تشہیر کیلیے امیدواروں نے اصلی موٹرسائیکل اور ٹرالی لٹکا دی

پشاور(این اے نیوز)خیبرپختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے موقع پر تین امیدواروں نے کھمبوں کے درمیان اصلی چارپائی، موٹرسائیکل اور ٹرالی لٹکا دیں جو دراصل ان کے انتخابی نشانات تھے۔
خوشی نے لکھا: ’’بلدیاتی انتخابات کے امیدوار اپنے اپنے انتخابی نشان لٹکا کر تشہیر کررہے ہیں… یہ طریقہ پہلی بار دیکھا ہے۔‘‘
یہ ٹوئٹر صارف غالباً پاکستان تحریکِ انصاف کی حامی ہیں جن کے فالوورز کی تعداد ایک لاکھ سے زیادہ ہے۔ ان کے بارے میں اب تک مزید کچھ معلوم نہیں ہوسکا ہے۔
ٹویٹ اور اس میں دی گئی تصویر سے یہ بھی پتا نہیں چل رہا کہ تصویر کب کھینچی گئی تھی اور خیبر پختونخواہ کے کونسے حلقے سے تعلق رکھتی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments