Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeشوبزانوشکا شرما اورویرات کوہلی نے میڈیا اورفینزسے کیا درخواست کردی؟

انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے میڈیا اورفینزسے کیا درخواست کردی؟

ممبئی(این اے نیوز)بھارت کی اسٹارجوڑی انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے فوٹوگرافروں، میڈیا اورفینز سے اپنی بیٹی کے حوالے سے خصوصی درخواست کردی
سوشل میڈیا پرپیغام میں انوشکا شرما اورویرات کوہلی نے پہلے تومیڈیا اوراپنے چاہنے والوں کا شکریہ ادا کیا اورپھراپنی بیٹی ومیشکا کی تصاویراورویڈیوز نہ چھاپنے کی درخواست کی۔
انوشکا اورویرات کا کہنا ہے کہ بطوروالدین ہم ان لوگوں سے جنہوں نے وامشکا کی تصاویراورویڈیوز بنائی ہیں درخواست کرتے ہیں کہ انہیں سوشل میڈیا یا کہیں بھی اورنہ لگائیں۔
انوشکا اورویرات کوہلی نے مزید کہا کہ ہم اپنی بچی کومیڈیا اورسوشل میڈیا سے دورآزاد اورنارمل زندگی گزارنے کا موقع دینا چاہتے جواس کا حق ہے۔ امید ہے آپ سب اس سلسلے میں ہمارا ساتھ دیں گے اورپرائیوسی کا احترام کریں گے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments