Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیلفاسٹ بولر محمد حسنین بھی بگ بیش کھیلیں گے

فاسٹ بولر محمد حسنین بھی بگ بیش کھیلیں گے

لاہور(این اے نیوز) فاسٹ بولر محمد حسنین بھی بگ بیش میں ایکشن میں دکھائی دیں گے۔ان کا سڈنی تھنڈر کے ساتھ معاہدہ طے پایاہے۔اس معاہدے میں پی ایس ایل میں شرکت کرنے والے بین کٹنگ نے بھی اہم کردار اداکیاہے۔
بین کٹنگ کا کہناہےکہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جانب سے محمد حسنین کے ساتھ کھیلا ہوں، وہ بہت تیز بولنگ کرتےہیں، ان کے آنے سے سڈنی تھنڈر کا بولنگ کمبی نیشن بہت مضبوط بنانے میں مدد ملے گی۔ حسنین کوآسٹریلوی وکٹ پر بولنگ کرنےکا مزہ آئے گا،نوجوان پیسر نے سڈنی تھنڈر کے ساتھ معاہدے پر خوشی کا اظہارکیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments