Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeکھیللاہور قلندرز نے پی ایس ایل 7 کیلیے شاہین آفریدی کو کپتان...

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 7 کیلیے شاہین آفریدی کو کپتان مقرر کردیا

لاہور(این اے نیوز)لاہور قلندرز نے پی ایس ایل 7 کیلیے شاہین آفریدی کو کپتان مقرر کردیا۔سی او او ثمین رانا کا کہنا ہے کہ نوجوان ٹیلنٹ کو گروم کرنے کا عزم لیے میدان میں آئے تھے، شاہین آفریدی کو قیادت سونپ کر اس سمت میں بڑا قدم اٹھانے جارہے ہیں۔
شاہین شاہ نے کہا کہ لاہور قلندرز کا شکریہ ادا کرتا ہوں، ہم ایک فیملی کی طرح ہیں، لاہور قلندرز کیلیے ہمیشہ سو فیصد دینے کی کوشش کی، بطور کپتان بھی یہی کروں گا، سب کو ساتھ لیکر چلوں گا۔
عاقب جاوید نے کہا کہ کسی کرکٹر کو اتنی جلدی گروم ہوتا نہیں دیکھا، اچھی سوچ اور اچھے انسان ہیں، ایسے لوگ ہی لیجنڈ بنتے ہیں،میرے لیے آج بہت خوشی کا دن ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments