Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeاسلام آبادموڈرنا ویکسین کی 31 لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

موڈرنا ویکسین کی 31 لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں

اسلام آباد(این اے نیوز) موڈرنا ویکسین کی 31 لاکھ سے زائد خوراکیں پاکستان پینچ گئیں۔
یونیسیف کے مطابق کوویکس کے ذریعے کورونا ویکسین کی مزید کھیپ پاکستان پہنچا دی گئی ہے، امریکی حکومت کی جانب سے ارسال کردہ کوویکس کے ذریعے موڈرنا ویکسین کی 31 لاکھ سے زائد خوراکیں پہنچائی گئیں۔
یونیسیف کا کہنا ہے کہ کوویکس کے ذریعے عطیہ کی گئی ویکسین یونیسف کی مدد سے پاکستان پہنچائی گئی ہیں، ویکسین حکومت پاکستان کی جاری ویکسینیشن مہم میں استعمال کی جائے گی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments