Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلفرنچ کپ فٹبال میں فیلڈ میدان جنگ بن گئی، تماشائی اندر داخل...

فرنچ کپ فٹبال میں فیلڈ میدان جنگ بن گئی، تماشائی اندر داخل ہوگئے

پیرس(این اے نیوز) فرنچ کپ میچ کے دوران فیلڈ میدان جنگ بن گئی، تماشائی گراؤنڈ میں گھس کر گتھم گتھا ہو گئے۔
پیرس ایف سی اور لیون کے درمیان فرنچ کپ میچ کے دوران فیلڈ میدان جنگ بن گئی، دونوں جانب کے تماشائی گراؤنڈ میں گھس گئے اور ایک دوسرے کو مارنے لگے۔
وقفے میں جب مقابلہ 1-1 سے برابر تھا تب اسٹینڈز سے پچ پر پٹاخے پھینکے گئے، جس کے بعد وہیں پر ایک دوسرے سے شائقین جھگڑ پڑے اور کچھ گراؤنڈ میں گھس گئے، 45 منٹ بعد اناؤنسر فیلڈ پر آئے اور شائقین کو باہر جانے کاکہا، صورتحال دیکھتے ہوئے مقابلہ ختم کردیا گیا، میزبان سائیڈ کو صورتحال پر تادیبی کارروائی کا سامنا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments