Sunday, August 14, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا

ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ اینڈرسن نے منفرد ریکارڈ بنا دیا

ایڈیلیڈ(این اے نیوز) انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے ٹیسٹ میں 100 بار ناٹ آؤٹ رہ کر منفرد ریکارڈ بنا دیا۔
انگلش پیسر جیمز اینڈرسن نے آسٹریلیا سے جاری ایڈیلیڈ ٹیسٹ میں منفرد بیٹنگ ریکارڈ قائم کردیا،634 ٹیسٹ وکٹیں لے کر وہ انگلینڈ کے کامیاب ترین بولر تو ہیں تاہم میچ کے تیسرے دن ناقابل شکست رہ کر نیا اعزاز پالیا، وہ ٹیسٹ کرکٹ میں 100 مرتبہ ناٹ آؤٹ رہنے والے دنیا کے پہلے بیٹر بن گئے۔
جیمز اینڈرسن کے بعد ویسٹ انڈیز کے سابق پیسر کورٹنی والش 61 مرتبہ ناٹ آؤٹ رہے ہیں، متیاہ مرلی دھرن 56، سابق انگلش پیسر باب ولس 55 مرتبہ ناقابل شکست رہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments