Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبلوچستانچاغی کے قریب مسافر بس کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق،...

چاغی کے قریب مسافر بس کے حادثے میں ایک خاتون جاں بحق، 18 زخمی

کوئٹہ(این اے نیوز) شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے میں ایک خاتون جاں بحق اور 18 زخمی ہوگئے۔
اسستنٹ کمشنر تفتان کے مطابق آر سی ڈی شاہرہ کوہ دلیل کے مقام پر مسافر بس حادثے کا شکار ہوگئی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون موقع پر ہی دم توڑ گئی، جب کہ 18 افراد زخمی ہوگئے۔
اے سی تفتان کے مطابق زخمیوں کو تفتان ہسپتال میں طبی امداد دینے کے بعد دالبندین ریفر کررہے ہیں، 5 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments