Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق

کراچی(این اے نیوز) کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا۔
این اے نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے پنجاب کالونی کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہوگیا، حادثہ گاڑی اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم کے باعث ہوا، جاں بحق ہونے والوں میں 2 خواتین اور ایک مرد شامل ہیں جب کہ لاشوں اور زخمیوں کو جناح اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments