Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبزنسعالمی بینک؛ پاکستان کیلیے ساڑھے 19 کروڑ ڈالر قرض منظور

عالمی بینک؛ پاکستان کیلیے ساڑھے 19 کروڑ ڈالر قرض منظور

اسلام آباد: عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ عالمی بینک کی جانب سے پاکستان کے لیے 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالر قرض کی منظوری دے دی گئی جب کہ رقم بجلی کے ترسیلی نظام کی بہتری کے لیے استعمال کی جائے گی۔عالمی بینک کے مطابق قرض کی رقم بجلی کی تقسیم کے نظام کو بہتر بنانے کے منصوبہ پر خرچ کی جائے گی، توانائی کے شعبے میں اصلاحات اور ترسیلی نظام میں بہتری سے نقصانات میں کمی اور ریکوریز میں اضافہ ہوگا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments