Tuesday, January 18, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ 3، 3 گول...

ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ 3، 3 گول سے برابر

ڈھاکا(این اے نیوز) ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے میچ میں پاکستان اور کوریا کا میچ تین تین گول سے برابر رہا۔
ایکسپریس نیوز کے مطابق پاکستان کی جانب سے رانا وحید نے 2 گول کیے، فراز نے ایک گول کرکے ٹیم کی پوزیشن کو بہتر بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ گول کیپر مظہر عباس، عماد بٹ نے بھی اچھی کارکردگی دکھائی۔
یہ بھی پڑھیں: ایشین چیمپئنز ہاکی ٹرافی کے میچ میں بھارت نے پاکستان کو ہرا دیا
خیال رہے کہ پاکستانی ٹیم نے جاپان کے خلاف میچ برابر کھیلا تھا۔ بھارت کے خلاف میچ میں قومی ٹیم کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔ پاکستانی ٹیم اب راؤنڈ میں آخری میچ بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گی۔ پاکستانی ٹیم کے پوائنٹس ٹیبل پر پوائنٹس کی تعداد دو ہوگئی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments