Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلعراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

عراق کے مختلف علاقوں میں سیلاب سے 12افراد ہلاک

بغداد(این اے نیوز) عراق کے جنوبی علاقوں میں طوفانی بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق عراق کے کے جنوب مشرقی علاقوں میں تیز بارشوں اورسیلاب سے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔
اربل میں گلیاں اورگھرسیلابی پانی میں ڈوب گئے۔ سیلاب سے متاثرعلاقوں میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ امدادی کارکنوں نے سیلاب میں گھرے افراد کومحفوظ مقامات پرمنتقل کردیا۔ حکام نے مزید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments