Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeاسلام آباداسلام آباد پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3 اہلکار ز...

اسلام آباد پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک، 3 اہلکار ز خمی

اسلام آباد۰این اے نیوز) راولپنڈی روات کے علاقے میں قائم نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں اسلام آباد پولیس سے مقابلے میں 2 ڈاکو ہلاک اور 3 پولیس اہلکار زخمی ہوگے۔
پولیس کے مطابق بلال ثابت گینگ اور اسلام آباد پولیس کے درمیان فائرنگ کا 3 مختلف مقامات پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا، ڈاکو فرار ہوتے روات میں قائم نجی ہاوسنگ سوسائٹی گھر میں داخل ہوئے اور پولیس پر دوبارہ فائرنگ شروع کردی۔
جوابی فائرنگ میں ڈاکو ارشد اور واجد ہلاک ہوئے جب کہ اسلام آباد پولیس کے 3 کمانڈو زخمی ہوئے۔ پولیس کا کہنا تھا کہ ڈاکوؤں کے 3 ساتھی فرار ہوئے ہیں جن کی گرفتار کے لیے ٹیمیں روانہ کردی ہیں۔
دوسری جانب آئی جی اسلام آباد پولیس احسن یونس نے زخمی اہلکاروں کی ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز اسپتال میں عیادت کی۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments