Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانپی آئی اے نے پاکستان کا پہلا ایئربس 320 کا سیمولیٹر حاصل...

پی آئی اے نے پاکستان کا پہلا ایئربس 320 کا سیمولیٹر حاصل کرلیا

کراچی(این اے نیوز) پی آئی اے میں سیمولیٹر کمپلیکس بنا رہا ہے جس میں بوئنگ 747، بوئنگ 777 اور ائیربس 320 کے سیمولیٹر ایک جگہ نصب کئے جائیں گے ۔ تربیت کی جگہ کو ائیرپورٹ ہوٹل سے منسلک کردیا جائے گا تاکہ طالب علم پائلٹس یکسوئی سے تربیت پر توجہ دے سکیں ۔ سیمولیٹر حقیقی کاک پٹ کے آخر اور باہر کے ماحول کو پیدا کرتا ہے جس پر حقیقی صورت حال پر تربیت کرائی جاتی ہے ۔
سی ای او پی آئی اے ائیر مارشل ریٹائرڈ ارشد ملک نے کہا کہ اس سیمولیٹر کے ملک میں لگنے سے ناصرف پی آئی اے بلکہ دیگر ملکی ائیرلائنز کو بھی بہت فائدہ ہوگا ۔ اس سیمولیٹر کے آنے سے پاکستان میں تربیت اور فضائی حفاظت کا معیار کسی بھی ترقی یافتہ ملک کے مساوی ہوجائے گا۔ سیمولیٹر پائلٹس کی تربیت، ریفریشر کورسس اور ائیر سیفٹی کیلئے لازم ہے ۔
برطانوی کمپنی کے صدر رابن گلوور نے کہا کہ اس سے پہلے تمام پائلٹس A320 پر تربیت اور ریفریشر کیلئے بیرون ملک جاتے تھے ۔ پائلٹس کی تربیت کا نرخ تقریبا 300 ڈالر فی گھنٹا فی پائلٹ بیرون ممالک میں حاصل کیا جاتا تھا ۔ ٹکٹوں، رہائش اور یومیہ الاؤنس کی مد میں کثیر زرمبادلہ مقامی

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments