Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeبزنساوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی

اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز ڈالر کی قیمت میں کمی

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں استحکام جبکہ اوپن مارکیٹ میں مسلسل دوسرے روز قیمت کم ہوئی ہے
انٹر بینک میں کاروبار کی بندش پر ایک امریکی ڈالر کی قدر 177 روپے 98 پیسے پر برقرار ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کا بھاؤ مسلسل دوسرے روز گرا ہے، آج ڈالر 60 پیسے کم ہوکر 179 روپے 90 پیسے کا ہوگیا ہے۔ گذشتہ روز بھی ڈالر کی قدر 50 پیسے کم ہوئی تھی۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments