Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeتازہ ترینتیسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ...

تیسرا ٹی ٹوئنٹی: ویسٹ انڈیز کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ

ویسٹ انڈیز نے پاکستان کے خلاف تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔
واضح رہے کہ پاکستان کو ویسٹ انڈیز کے خلاف 3 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز میں 0-2 کی ناقابل شکست برتری حاصل ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments