Wednesday, January 19, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
HomeUncategorizedڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک، 2 عام...

ڈی آئی خان میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک، 2 عام شہری بھی جاں بحق

ڈیرہ اسماعیل خان(این اے نیوز)ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس مقابلے میں دہشت گرد ہلاک اور 2 عام شہری بھی جاں بحق ہوگئے۔
ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس اور سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی، اس دوران ایک دہشت گرد بھی مارا گیا جب کہ مقابلے میں 2 شہری جاں بحق اور 2 افراد زخمی بھی ہوگئے جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
پولیس کے مطابق بدنام زمانہ دہشت گرد فورسز اور پولیس پر حملوں میں ملوث تھا، دہشت گرد موجودہ ایس ایچ او کلاچی پر بم دھماکے اور فائرنگ سمیت سابقہ ڈی ایس پی خالد خان کی گاڑی پر حملوں میں بھی ملوث تھا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments