Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeپاکستانکہا تھا آنیوالے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے...

کہا تھا آنیوالے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی: فواد چودھری

اسلام آباد( این اے نیوز) فواد چودھری نے کہا ہے کہ آنے والے دنوں میں مہنگائی میں کمی آنا شروع ہو جائے گی، پٹرولیم مصنوعات کے بعد اب دیگر اشیاء کی قیمتوں میں کمی کا رجحان آ رہا ہے۔
وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ صحت کارڈ اور راشن رعایت جیسے منصوبے مہنگائی میں مزید ریلیف دیں گے، لیکن اصل کامیابی یہ ہو گی کہ ہم نواز، زرداری کے لئے ہوئے قرضوں سے جان چھڑا سکیں۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments