Monday, January 17, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلپاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسرز نے ملک کا نام روشن کردیا

پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسرز نے ملک کا نام روشن کردیا

دبئی (این اے نیوز) پاکستان کے ابھرتے نوجوان باکسر آصف ہزارہ نےانٹرنیشنل باکسنگ میلے میں ٹائٹل اپنے نام کر کے ملک کا نام روشن کردیا ہے۔
دبئی میں منعقد کیے جانے والے انٹرنیشنل باکسنگ میلے میں پاکستان کے آصف ہزارہ نے یوگینڈا کے باکسرکو شکست دی اور اے بی ایف ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔
یہ بھی پڑھیں
انڈونیشین باکسر کو چِت کرکے عثمان وزیر نے ایشین باکسنگ کا ٹائٹل جیت لیا
پاکستانی باکسر عثمان وزیر کل ایشین باکسنگ ٹائٹل کا دفاع کریں گے
دوسری جانب گلگت بلتستان سے تعلق رکھنے والے عثمان وزیر ورلڈ باکسنگ کونسل مڈل ایسٹ چیمپئن بن گئے ہیں۔
ایشین باکسنگ چیمپئن عثمان وزیر ڈبلیو بی سی مڈل ایسٹ ٹائٹل کےلیے رنگ میں اتریں گے، اس دوران عثمان وزیر کا ٹاکرا تنزانیہ کے باکسر روسٹا کے ساتھ ہو گا۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments