Thursday, January 27, 2022
spot_imgspot_imgspot_imgspot_img
Homeانٹرنیشنلبرطانیہ میں کورونا کے آغاز سے ایک روز میں مثبت کیسز کا...

برطانیہ میں کورونا کے آغاز سے ایک روز میں مثبت کیسز کا نیا ریکارڈ

لندن(این اے نیوز)عالمی وبا کے آغاز سے اب تک برطانیہ میں ایک دن میں کورونا کیسز کا ریکارڈ ٹوٹ گیا۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق 24 گھنٹوں میں کورونا کے 78 ہزار 610 نئےکیسز رپورٹ ہوئے اور مزید 165 افراد ہلاک ہوگئے۔
برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ لندن میں رپورٹ مجموعی کورونا کیسز میں سے 60 فیصد اومی کرون ویرینٹ کے ہیں۔
دوسری جانب کورونا کے بڑھتے کیسز کو دیکھتے ہوئے وزیراعظم بورس جانسن نے شہریوں پر بوسٹر ویکسین لگوانے پر زور دیا ہے۔

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -spot_img

Most Popular

Recent Comments